Tilawat e quran mai dil lag jaye Tilawat karne mai dil lag jaye asani ho jaye سوال :- تلاوت قرآن کرنے میں دشواری ہوتی ہے ؟ جواب :- تلاوت قرآن کرتے وقت جلدی نہ کیا کریں ہر لفظ کو اطمینان کے ساتھ ادا کریں اور ترجمہ پر نظر رکھیں یہ محسوس کریں کہ اللہ کریم آپ سے مخاطب ہے
Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen سوال :- نماز میں خشوع و خضوع کیسے پیدا کریں جواب :- نماز میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کیلئے اللہ اکبر سے السلام علیکم ورحمتہ تک کے درمیان جو کلمات ادا کیئے جا رہے ہیں ان پر گہری نظر رکھیں اور ان کلمات کے معنی کو ذہن میں رکھیں کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اور خود کو اس کیفیت میں پائیں۔ صرف اس ایک عمل سے نہ خیالات بھٹکیں گے نہ کوئی وسواس پیدا ہوگا بلکہ نماز پڑھنے میں دل لگ جائے گا اور قرب الٰہی کا نایاب منظر آپ کے سامنے ہوگا نماز مومن کی معراج بن جاتی ہے
Ehtilam Sey Bachney Ki Dua Noori Wazifa Ehtilam Sey Bachney Ki Dua Noori Wazifa اللَّهُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِكَ مِنَ الِاحْتِلَامِ وَ مِنْ سُوءِ الْأَحْلَامِ وَ مِنْ أَنْ یتَلَاعَبَ بیالشَّیطَانُ فِی الْیقَظَةِ وَ الْمَنَامِ. اے خدا میں برے خوابوں اور احتلام سے بچنے کیلئے اور بیداری اور سونے کی حالت میں شیطان کے مجھ سے کھیل کود کرنے سے تمہاری پناہ حاصل کرتا ہوں۔
mobile ka use durust raste per karo کیا آپ اپنے موبائل سے نیکی کی دعوت دے رہے ہیں یا برائی کی طرف راغب کر رہے ہیں؟ فیصلہ خود کیجئے mobile ka use durust raste per karo
Dua ko Qabol Karane Wali Dua hadith nabvi ایک ایسی دعا جس کے طفیل دعا قبول ہوتی ہے . ہر دعا سے پہلے یہ دعا ایک بار ضرور پڑھ کر دعا مانگا کریں انشاء اللہ دعا قبول ہوگی Dua ko Qabol Karane Wali Dua hadith nabvi
Wali aur Do Gawahon K Bagair Nikah Nahi hai Hadith Wali aur Do Gawahon K Bagair Nikah Nahi hai Hadith Darqtni 227,225,221/3 ibn e haban 386/9 hadith 4075