Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen

Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen
Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen
Namaz mai Khusho waKhudo kese paida karen

سوال :- نماز میں خشوع و خضوع کیسے پیدا کریں
جواب :- نماز میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کیلئے اللہ اکبر سے السلام علیکم ورحمتہ تک کے درمیان جو کلمات ادا کیئے جا رہے ہیں ان پر گہری نظر رکھیں اور ان کلمات کے معنی کو ذہن میں رکھیں کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اور خود کو اس کیفیت میں پائیں۔ 
صرف اس ایک عمل سے نہ خیالات بھٹکیں گے نہ کوئی وسواس پیدا ہوگا بلکہ نماز پڑھنے میں دل لگ جائے گا اور قرب الٰہی کا نایاب منظر آپ کے سامنے ہوگا 
نماز مومن کی معراج بن جاتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Ehtilam Sey Bachney Ki Dua Noori Wazifa